Tag Archives: مارشل لاء

ملک میں موجود فتنہ اور انتشار زوال پزیر ہورہا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود فتنہ اور انتشار زوال پزیر ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسن مرتضی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آج بھی اپنے نظریات پر کھڑی ہے، 27 دسمبر پیپلز پارٹی کے …

Read More »

اپوزیشن لیڈر کی مارشل لاء سے متعلق بات درست نہیں۔ عقیل ملک

عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی مارشل لاء سے متعلق بات درست نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کمیٹی میں بیٹھنا بھی جمہوری باتیں ہیں، کسی کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار …

Read More »

جنرل (ر) باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ باجوہ نے مارشل لاء کی بات اکیلے ان کے سامنے …

Read More »

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے فیلڈ مارشل ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار …

Read More »

یوکرین سے الگ ہونے والی چار ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی، روس کے فیصلے سے کیف ناراض

یوکرین

پاک صحافت روسی انتخابی حکام نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے الگ ہونے والی چار آزاد ریاستیں بھی اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالیں گی۔ اطلاعات کے مطابق روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن نے روس کے زیر کنٹرول علاقوں ڈونیٹسک، لوہانسک، کھیرسن اور زاپوریزیا علاقوں میں …

Read More »

ہم نے خضر حیات ٹوانہ سے لے کر قمر جاوید باجوہ تک سب کی جیلیں بھگتی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ 80 برس میں خضر حیات ٹوانہ سے لے کر قمر جاوید باجوہ تک سب کی جیلیں بھگتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کام نہیں کرنا آتا اور نہ کروانا آتا ہے، اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں۔ خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین …

Read More »

آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا چیف جسٹس کی ساس کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شاہراہ دستور پر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) …

Read More »

‏چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس اور ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک

(پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ آڈیو لیک میں جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔ لیک آڈیو میں ماہ جبین بولیں جلد سے …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی، آڈیو لیک میں ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں ماہ جبین نے …

Read More »