Tag Archives: مارشل لاء

75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا جس میں کبھی مارشل لاء تو کبھی58 ٹو بی کے ذریعے ٹیک اوور کیا جاتا تھا لیکن 2018 کےبعد پارلیمنٹ سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔ انہوں نے …

Read More »

اگر متحدہ اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو پھر ریاست کا خدا ہی حافظ تھا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر متحدہ اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو پھر ریاست کا خدا ہی حافظ تھا، ہم نے اپنی سیاست کو نقصان پہنچا کر ریاست بچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

یوکرین نے تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات معطل کر دیں

یوکرین

کیف {پاک صحافت} یوکرین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک پر روسی حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے گیس، کوئلہ اور تیل کی برآمد روک دی ہے۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، کیف نے پیر کی رات مزید کہا کہ اس کارروائی …

Read More »

پہلےاصلاحات ہونگے پھر الیکشن کرائے جائیں گے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلےاصلاحات ہونگے  پھر الیکشن کرائے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی مارچ میں بھی ہم نے عوام کے سامنے یہی بات رکھی تھی۔ ہم پولیٹیکل انجینئرنگ پریقین نہیں …

Read More »

پی ٹی آئی کی تبدیلی نے بربادی، بیروزگاری، جہالت اور اندھیر نگری کی صورت اختیار کرلی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لائی گئی عوام دشمن تبدیلی نے بربادی، بے روزگاری، جہالت اور اندھیر نگری کی صورت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ویمن یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان اقتدار کو ن لیگ کی طرف آتا دیکھ کر مارشل لاء لگوانے کی کوشش کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلی حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہوگی، اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان اقتدار کو مسلم لیگ ن کی طرف آتا دیکھیں گے تو مارشل لاء …

Read More »

12 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر یاد کیا اور منایا جائے گا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بارہ اکتوبر کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اور یاد کیا جائے گا۔ جس دن ایک ڈکٹیٹر نے منتخب وزیراعظم کو ہتھکڑیاں پہنائی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزدرداری نے پانچ جولائی 1977 میں ملک میں لگائی گئی مارشل لاء سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 5جولائی 1977کی بغاوت نے ملک …

Read More »

114 لوگوں کے لقمہ اجل بننے کے بعد میانمار میں مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر

میانمار

یانگون {پاک صحافت} میانمار میں مارشل کے خلاف کل  کے احتجاجی مظاہروں میں 114 افراد کی ہلاکت کے بعد آج بھی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک کے بڑے ترین دو شہروں یانگون اور ماندالائے سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ بعض علاقوں میں دوبارہ …

Read More »