Tag Archives: لاہور

لاہور ہائیکورٹ کیجانب سے ٹی ایل پی سربراہ کی نظربندی کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم

سعد رضوی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت …

Read More »

ن لیگ کا مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے کا اعلان

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی آگے بڑھتی جارہی ہے، ن لیگ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سی پیک منصوبے میں کرپشن کا الزام، اداروں اور چین کی بدنامی کا باعث ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اب سی پیک جیسے اہم منصوبے میں بھی کرپشن کا الزام لگارہی ہے جس سے اداروں اور دوست ملک چین کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نااہلی، جھوٹ، یوٹرن کے تکون پر مشتمل ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت جھوٹ، نااہلی اور یوٹرن کے تکون پر مشتمل ہے جس نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا چوتھا سال چل …

Read More »

شہباز شریف حادثے میں زخمی

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے صدر شہباز شریف حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں دو ہفتے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف …

Read More »

پی ٹی آئی کی متعدد شخصیات عنقریب ن لیگ میں شامل ہوں گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی متعدد شخصیات ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جو عنقریب مسلم لیگ ن میں شمولیت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

موجودہ حکومت فیک ہے جو فیک نیوز اور فیک الزامات کے ساتھ چلتی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت فیک ہے جو فیک نیوز اور فیک الزامات کے ساتھ چلائی جارہی ہے جس کی اصلیت اب سب کے سامنے آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

انتقامی کارروائیوں کا اب مزید جاری رہنا ممکن نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے لیگی رہنماوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں اب مزید جاری رہنا کسی طور ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی …

Read More »

تین سال سے جھوٹے، بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جارہے ہیں۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سال سے شریف خاندان پر جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جارہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

مہنگائی اور بے روزگاری کی سب سے بڑی وجہ حکومتی نااہلی اور نالائقی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کی سب سے بڑی وجہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے …

Read More »