Tag Archives: قوم

گزشتہ دور حکومت میں تباہ حال سالڈ ویسٹ مینجمٹ کے نظام کو بحال کرنے پر وزیرِ اعلی پنجاب پزیرائی کی مستحق ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور  (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گزشتہ دور حکومت میں تباہ حال سالڈ ویسٹ مینجمٹ کے نظام کو بحال کرنے اور کئی سالوں بعد آلائشوں اور فضلے کے سد باب اور صفائی ستھرائی کے احسن انتظامات کرنے پر وزیرِ اعلی پنجاب اور انکی …

Read More »

کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  کراچی میں  مون سون بارشوں سے  ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے  ہوئے کہا ہے کہ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔  کراچی میں ہونے والے نقصان  پر پوری قوم فکر مند …

Read More »

سید نیر حسین بخاری کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر شاندار خراج عقیدت

نیر بخاری

اسلام آباد  (پاک صحافت)  سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر  شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے  قیام پاکستان کی خاطر  قائد اعظم کے شانہ بشانہ عملی جدوجہد پر محترمہ فاطمہ جناح کو مادر …

Read More »

سخت معاشی حالات کے باوجود ہم ایک خوشحال قوم کے طور پر ابھریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سخت ترین معاشی حالات کے باوجود ہم ایک ترقی یافتہ اور خوشحال قوم کے طور پر ابھریں گے۔ اتحادی حکومت بحران کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو کام کرنے کی بجائے مخالفین کی کردار کشی کے مہم چلانے سے ہی فرصت نہیں تھی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ پی ٹی آئی حکومت کو اپنا کام کرنے کی بجائے صرف گالی گلوچ کرنے اور سوشل میڈیا پر مخالفین کی کردار کشی کے مہم چلانے سے ہی فرصت نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہم نے اس حکومت کا تختہ الٹا جو دھاندلی کرکے ایوان میں آئی تھی۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کا تختہ الٹا ہے جو دھاندلی کے ذریعے اقتدار پہ قابض ہوچکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار …

Read More »

عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی عوام نے اسے مسترد کردیا، قوم اب فتنہ و فساد سے تنگ آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »

پاکستان کیطرف سے فیٹف ایکشن پلان کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے فیٹف اور سی ایف ٹی ایکشن پلان کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔ جس پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر …

Read More »

قوم کو مایوسی اور معاشی ابتری سے نکال کر خوشحالی کیطرف واپس لائیں گے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو بہت جلد مایوسی اور معاشی ابتری سے نکال کر تعمیر، ترقی اور خوشحالی کی طرف واپس لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان …

Read More »

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مادورو کی ملاقات میں: صیہونی حکومت کے خلاف آپ کے حالیہ موقف بہت درست اور جرأت مندانہ تھے

رہبر انقلاب

تھران {پاک صحافت} رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات میں ایران اور وینزویلا کے شدید دباؤ اور امریکہ کی مشترکہ جنگ کے مقابلے میں لچک پر زور دیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے …

Read More »