Tag Archives: قائد

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ ایاز صادق کا اعلان

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد …

Read More »

قوم مفادات کیلئے ملک سے کھلواڑ کرنیوالوں کی اصلیت جان چکی ہے۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ قوم مفادات کیلئے ملک سے کھلواڑ کرنیوالوں کی اصلیت جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے ہم نے فیصلے کرتے ہوئے ہمیشہ ملک و …

Read More »

نوازشریف زندگی بھر میرے لئے طاقت کا ستون رہے ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف زندگی بھر میرے لئے طاقت کا ستون رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف میرے قائد اور بڑے بھائی ہیں، نواز …

Read More »

ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک مشکل میں ہے، بہتر راستے پر لے کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایون فیلڈ رہائش گاہ سے باہر آئے تو صحافی نے ان سے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے اہم ملاقات

شہباز شریف نواز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف اور مریم نواز سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے اہم تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے، اہم عہدے …

Read More »

دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے …

Read More »

صحافی ارشد شریف کے قتل پر نوازشریف کا اظہار افسوس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر گہرے …

Read More »

عوام کو جلد ریلیف ملے گا اور معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ نوازشریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو جلد ریلیف ملے گا اور معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ن لیگی رہنماؤں ڈاکٹر درشن لال، سائرہ افضل تارڑ، بلال فاروق تارڑ …

Read More »

نواز شریف کا علی موسی گیلانی کی جیت پر خوشی کا اظہار

نواز شریف علی موسی گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے علی موسی گیلانی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ ضمنی انتخابات میں این اے 157 ملتان سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ …

Read More »