Tag Archives: فیچر

آئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے

آئی فون

(پاک صحافت) بہت کم افراد کو تمام آئی فونز میں چھپے ایک دلچسپ فیچر کا علم ہے جو اس ڈیوائس کے استعمال کا تجربہ بہت زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔ یہ فیچر آئی فون میں اسکرولنگ سے متعلق ہے جو اس وقت مدد فراہم کرتا ہے جب صارف واپس اوپر …

Read More »

گوگل میپس کو مکمل بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کا تجربہ اب مکمل طورپر بدلنے والا ہے۔ گوگل میپس میں ایمرسیو (Immersive) ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے لوگوں کے لیے مطلوبہ منزل تک جانے کا راستہ سمجھنا آسان ہو …

Read More »

واٹس ایپ نے بلآخر انسٹاگرام والا دلچسپ فیچر طویل انتظار کے بعد متعارف کرادیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بلآخر انسٹاگرام والا دلچسپ فیچر طویل انتظار کے بعد اب متعارف کرادیا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ پر شیئر کردہ اسٹیٹس فیس بک کی اسٹوری پر بھی شیئر کیے جاسکیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

ٹک ٹاک کا نیا فیچر جو اب تک کسی اور سوشل میڈیا نیٹ ورک میں دستیاب نہیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے۔ اب اس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اواتارز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک کسی اور سوشل میڈیا نیٹ …

Read More »

انسٹاگرام میں ایسے فیچر کا اضافہ جس کا سب سے زیادہ مطالبہ کیا جا رہا تھا

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی کچھ آسان بنا دے گا کیونکہ اب وہ اپنی بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ایڈ کر سکیں گے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپ میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔ یہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی …

Read More »

واٹس ایپ کے ڈیزائن میں کافی عرصے بعد ایک بڑی تبدیلی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت مسیجنگ سروس دوسروں سے آگے رہنے کے لیے مسلسل نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے۔ان فیچرز کا مقصد ایپ کے فنکشنز کو بہتر بنانا ہوتا ہے مگر کئی بار ایپ کے ڈیزائن کے حوالے سے بھی تبدیلیاں کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک تبدیلی واٹس …

Read More »

ٹوئٹر کا ایسا نیا فیچر جس کا مقصد کسی کو معلوم نہیں

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) کمپنی کی جانب سے ایک ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے ٹوئٹر بلیو کے صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ پر موجود بلیو چیک مارک چھپا سکیں گے۔اب اس فیچر سے کیا فائدہ ہوگا، یہ تو واضح نہیں مگر ایک ٹوئٹر صارف نے …

Read More »

اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے، جی ہاں واٹس ایپ نے  اپنا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ تیار کیا ہے جو اس پلیٹ فارم کے صارفین سے بات چیت کرے گا۔یہ واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر ہے جو آئی فون …

Read More »

واٹس ایپ میں وائس نوٹ کو اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ کرنے کا طریقہ

کراچی (پاک صحافت) فروری میں واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے متعدد فیچرز متعارف کرائے گئے تھے، جن میں سے ایک وائس نوٹ کو اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ کرنے کا تھا۔ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین تک …

Read More »