Tag Archives: فیصلہ

ہائیکورٹ نے عمران خان کی استدعا مسترد کردی

ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت …

Read More »

عمران خان کی نااہلی پر خواجہ سعد رفیق کا اظہار افسوس

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل کرنے پر خواجہ سعد رفیق نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی نااہلی یا …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر مقامی قیادت …

Read More »

قانون کی حکمرانی کا درس دینے والے کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کا درس دینے والے کا اصل چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جاچکا ہے، پی …

Read More »

اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات عمران خان کی نااہلی پر رکے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ مکافات عمل ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ مکافات عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب خود کہتے تھے کہ قانون سب کیلئے یکساں ہونا …

Read More »

آج عمران خان سرٹیفائیڈ اور ویری فائیڈ طور پر چور ثابت ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آج عمران خان سرٹیفائیڈ اور ویری فائیڈ طور پر چور ثابت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں …

Read More »

صادق اور امین کے دعوے کرنے والے فارن فنڈنگ کو چھپا رہے تھے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صادق اور امین کے دعوے کرنے والے فارن فنڈنگ کو چھپا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں اور عدالت کے فیصلوں پر ملک میں تباہی کرنے …

Read More »

ملک کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ثابت ہوا کہ ملک کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سربراہ عمران خان …

Read More »

آرمی چیف کیجانب سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مدت ملازمت سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پانچ ہفتوں میں ریٹائر ہو رہا ہوں اور ایکسٹینشن نہیں لوں …

Read More »