آرمی چیف

آرمی چیف کیجانب سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مدت ملازمت سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پانچ ہفتوں میں ریٹائر ہو رہا ہوں اور ایکسٹینشن نہیں لوں گا، پاک فوج پاکستان کی سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی۔ پاک فوج کا سیاسی معاملات سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کرپٹ پریکٹس کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پانچ سال کیلئے نااہل قرار دیدیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سنایا ہے۔ جس کے بعد ملکی سیاست میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے