Tag Archives: فرانس

فرانس: مسجد پر حملہ ، وزارت داخلہ سیکیورٹی بڑھانے جارہی ہے

مسجد پر حملہ

پیرس {پاک صحافت} فرانس کے وزیر داخلہ نے رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے چند دن قبل ہی ایک مسجد کی دیواروں پر سوزش آمیز تصاویر کھڑی کرنے کے بعد مسلم مزارات اور مساجد کو سخت تحفظ دینے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کے روز ، مسلم کمیونٹی کے لوگوں …

Read More »

تحریک لبیک نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

تحریک لبیک

لاہور (پاک صحافت) تحریک لبیک نے حکومت کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے پر حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ جس کا آغاز بیس اپریل کو مولانا خادم رضوی کی آرامگاہ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی شوری کے اجلاس …

Read More »

زمین پر زمین کی عمر سے بھی پرانا شہابی پھتر دریافت

شہابی پتھر

الجزائر (پاک صحافت) زمین پر زمین کی عمر سے بھی پرانا شہابی پتھر دریافت کیا گیا ہے،  ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والا پھتر اپنی فطرت میں ایک آتش فشانی پتھر ہے۔ سائنسدانوں کی جانب سے مخلتف تحقیقات کے بعددریافت ہونے والے پتھر کی عمر 4 ارب 60 کروڑ سال …

Read More »

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

فرانس (پاک صحافت) فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی انتخابی مہم کے لئے غیرملکی فنڈنگ استعمال کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور اب نکولس سرکوزی کو کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے …

Read More »

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

(پاک صحافت) آزادی اظہار رائے کے علم بردار ملک فرانس کی قومی اسمبلی نے اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے خلاف قانون کو منظورکر لیا ہے، اس قانون کے مطابق مساجد اور مدارس کی نگرانی میں اضافہ کیا جائے گا، سخت مذہبی نظریات کی روک تھام اور بچوں کو مرکزی …

Read More »

فرانس، مسلمانوں کیخلاف امتیازی قوانین سے گریز کرے:علوی

فرانس، مسلمانوں کیخلاف امتیازی قوانین سے گریز کرے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفرانس کی سیاسی قیادت پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کو قوانین نافذ نہ کرے۔انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے نفرت اور تنازعات کی شکل میں سنگین اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ، اسلام مخالف بل منظور کرلیا گیا

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ، اسلام مخالف بل منظور کرلیا گیا

پیرس (پاک صحافت) فرانس میں آئے دن مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ کیا جارہا ہے اور اب انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی …

Read More »

مالی میں بم دھماکہ، دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا

مالی میں بم دھماکہ، دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا

مالی (پاک صحافت) افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ فرانسیسی ایوان صدر …

Read More »

فرانسیسی حکام نے چارلی ہیبڈو کے قریب دھماکے کے سلسلے میں 4 پاکستانی ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

فرانسیسی حکام نے چارلی ہیبڈو کے قریب دھماکے کے سلسلے میں 4 پاکستانی ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

فرانسیسی حکام نے ہفت روزہ میگزین چارلی ہیبڈو کے پرانے دفاتر کے باہر ایک حملے میں ملوث حملہ آور سے رابطے ہونے پر 4 پاکستانی ملزمان پر فرد جرم عائد کرکے انہیں قید کردیا، جو ان کے ایک ہم وطن نے تیز دھار آلے سے کیا تھا اور اس کے …

Read More »

فرانس میں نئے قوانین کے خلاف شدید مظاہرے، 60 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

فرانس میں نئے قوانین کے خلاف شدید مظاہرے، 60 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

فرانس میں داخلی سلامتی کیلیے بنائے گئے قوانین کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے مارکیٹوں میں توڑ پھوڑ کی جب کہ کئی گاڑیوں کو بھی آگ لگادی، مظاہرین سے جھڑپوں میں 60 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »