Tag Archives: عوام

عدم اعتماد نہیں چاہتے تھے ہمیں پیپلز پارٹی نے قائل کیا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر کھڑے تھے، ن لیگ کو عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی نے قائل کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوچھتا ہوں نواز شریف کو کونسی سہولت ملی ہے؟ …

Read More »

سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں زور زبردستی اور سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر میاں صاحب سیدھے 4 دن کیلئے جیل چلے جاتے …

Read More »

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے

رانا ثناءاللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول …

Read More »

آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی …

Read More »

آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الحمدللہ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ہماری بہت بہتر پوزیشن ہے اور آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں انشاءاللہ ہم پورے پنجاب کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق اضاخیل پارک نوشہرہ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا …

Read More »

ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے مجبوراً آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا پڑا , لیکن ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا۔

Read More »

ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت صنعت، برآمدات اور مہنگائی کی بہتری کی ہمیشہ بھرپور کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے سیالکوٹ سے …

Read More »

نواز شریف کی بشیر میمن سے اہم ملاقات

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن سے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک …

Read More »

ہم دوبارہ محمد نوازشریف کی قیادت میں معیشت کو ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ‏انشاءاللہ ہم دوبارہ محمد نوازشریف کی قیادت میں معیشت کو ٹھیک کریں گے ملک کے حالات کو ٹھیک کرینگے اور غریبوں کے اولین مسئلے مہنگائی اور بےروزگاری کے حل کو ترجیح دینگے۔

Read More »