Tag Archives: عوام

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری

مزارات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے صوبے بھر میں کل سے تمام درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں، مزارات اور درگاہوں …

Read More »

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

گھی

 اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، بجلی،گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بھی کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے خوردنی تیل کی قمیت بڑھانے سے متعلق  وزیر اعظم …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کے دلدل میں ڈال دیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے اس وقت ملک کو مسائل کے دلدل میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

حکومت بدترین انتظامی تخریب سے عوامی مسائل میں اضافہ کر رہی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت بدترین انتظامی تخریب کے ذریعے ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان میں مزید اضافہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک …

Read More »

ملک میں گیس و بجلی کا نیا بحران، شہباز شریف کا اظہار تشویش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں بجلی و گیس کے نئے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سےصارفین کے …

Read More »

حکومتی وزرا دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے لیکن حکومتی وزرا دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہآئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  ہم نے ناصرف …

Read More »

معروف گلوکار راحت فتح علی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

راحت فتح علی

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار راحت فتح علی اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے بعد انہوں نے شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ تناظر میں ویکسین لگوانا بہت ضروری ہے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا ویکسین کی کمی، پی ٹی آئی حکومت شدید تنقید کی زد میں

کورونا ویکسینیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا ویکسین کی کمی کے بعد پی ٹی آئی حکومت تنقید کی زد میں آگئی،  ذرائع کے مطابق ملک میں کووِڈ 19 ویکسین کی قلت کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیشِ نظر مسلم لیگ (ن) نے ویکسین کی خریداری میں تاخیر پر پاکستان تحریک …

Read More »