Tag Archives: عوام

عمران خان کی حکومت کا جان ٹھہر چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے اور انکے جانے میں ہی پاکستان کی بہتری ہے کیونکہ وہ بُری طرح ناکام ہوئے ہیں.ایک ایٹمی ملک 22 کروڑ عوام کا ملک اس طرح …

Read More »

27 مارچ کو نام نہاد عوام دشمن حکومت کے خلاف مارچ ہوگا، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

سجاول (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  صوبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے عوام سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عوام کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے۔ ان کہنا ہے کہ  نام نہاد عوام کی دشمن حکومت کے خلاف 27 مارچ کو لانگ مارچ کرنے جا رہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت جتنی دیر رہے گی عوام کیلئے اتنا ہی مسئلہ ہوگا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور کرپشن اب سب کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے، حکومت جتنی دیر رہے گی عوام کا اتنا ہی زیادہ نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی …

Read More »

حکومت کے جو کرتوت ہیں ان کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ جو انکے کرتوت ہیں اسکی وجہ سے انکو خوفزدہ ہونا چاہیےملک میں کرپشن اور مہنگائی نے غریب آدمی کو تباہ حال کردیا ہے مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں یہ میں …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا اشارہ دے دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی۔ حکومت  نے پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں ہمارے بس میں …

Read More »

صدارتی نظام کا مطلب آئین کا خاتمہ ہے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے صدارتی نظام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام کا مطلب آئین کا خاتمہ ہے اس نظام کے حامی ملک کے دشمن ہیں۔ انہوں وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم …

Read More »

ستائیس فروری کا لانگ مارچ تاریخی ہوگا ، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ستائیس فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔ ستائیس فروری کا لانگ مارچ تاریخی ہوگا، اس حکومت نے سبز باغ دکھائے تھے، …

Read More »

ہم نے پرانے اختیارات کے ساتھ نیت تبدیل کی اور نتیجہ سامنے ہے ، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر برائے قانون مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ ہم نے پرانے اختیارات کے ساتھ نیت تبدیل کی اور نتیجہ سامنے ہے ۔  مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ کوئی نئے وسائل یا اختیارات نہیں دیے جا رہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو مزید مہلت دینا عوام کیساتھ خیانت ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کو مزید مہلت دینا پاکستانی عوام کے ساتھ بدترین خیانت ہے جسے عوام کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے …

Read More »

عوام کو عذاب سے نجات دلانے کے لئے عمران خان کا جانا ضروری ہے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک مشکل میں ہے عوام بھوکے مر رہے ہیں عوام کو اس عذاب سے نجات دلانے کے لئے عمران خان کو نکالنا بہت ضروری ہے مسلم لیگ نون نے یہ فرض ادا کرنے کا تہیہ کر لیا ہے.

Read More »