Tag Archives: عمران خان

حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سابق وزیر اعظم   عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج حقیقی آزادی حقیقی طور پر دفن ہو چکی ہے، حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں …

Read More »

زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) زلمے خلیل زادکے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان جمہوری، پراعتماد ملک ہے، کسی کے بیانات پاکستانی عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے مداخلت …

Read More »

ن لیگ کا عمران خان کے مقامی اور انٹرنیشنل ہینڈلر بے نقاب کرنے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نےحقائق عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز تنظیمی کنونشنز اور عوامی اجتماعات کے ذریعے عوام …

Read More »

حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا

حسان نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا، انہیں 25 مارچ کو کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، …

Read More »

صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کے مبینہ قتل کی منصوبہ بندی کے بیانات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مبینہ قتل کی منصوبہ بندی کے بیانات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ سنجیدہ الزام ہے جس کے ثبوت پیش کرنے …

Read More »

عمران خان کے ایک جیب میں توشہ خانہ اور دوسری جیب میں فارن فنڈنگ ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ایک جیب میں توشہ خانہ اور دوسری جیب میں فارن فنڈنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں مگر ایسے الیکشن کیلئے نہیں جیسا …

Read More »

عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کا …

Read More »

عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی، وزیر دفاع کا انکشاف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے غیر آئینی طور پر اسمبلی توڑی، ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئینی طریقے …

Read More »

عمران خان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے دو مقدمات درج ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے دو مقدمات درج کرلیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی 14 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »