Tag Archives: عمران خان

ایم کیو ایم نے حکمت اور سیاسی سوجھ بوجھ کا مظاہرہ کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرکے حکمت اور سیاسی سوجھ بوجھ کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے سپریم کورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

نوازشریف کو نکال کر عمران کو مسلط کرنا سازش تھی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اقتدار سے نکال کر عمران خان کو قوم پر مسلط کرنا سب سے بڑی سازش تھی جو اب بے نقاب ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی …

Read More »

ایم کیو ایم کے اپوزیشن کیساتھ تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔ فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

کراچی (پاک صحافت) فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں اور معاہدہ بھی ہوا ہے، اب ایم کیو ایم اپوزیشن کی حمایت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اپوزیشن …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کی رخصتی یقینی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے پاس نمبرز پورے ہیں، عمران خان اور شیخ رشید کی رخصتی یقینی اور حتمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو 4 سال بعد یقین ہوگیا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔ عامر لیاقت

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور پنجاب کا وزیراعلی پرویز الہی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

یہ ہفتہ خان کا آخری ہفتہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحاف) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے دعوی کیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے پاس عمران خان کو نکالنے کیلئے درکار ممبران سے زائد نمبرز ہیں، یہ ہفتہ خان کا آخری ہفتہ ہے وہ جتنی بھی کوشش کر لےجیت متحدہ اپوزیشن کی ہی ہوگی۔

Read More »

اگر پاکستان کے خلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہء کار عمران ہے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے خلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہء کار عمران ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی پاکستان …

Read More »

ووٹنگ والے روز حکومت کے خلاف نمبرز کی تعداد حیران کن ہو گی، ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم  اعتماد والے دن حکومت کے خلاف نمبرز کی تعداد حیران کن ہوگی۔  ان کاکہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان اب اکٹھے نہیں چل سکتے۔ حکومت کو چھورنے والوں کی تعداد روز …

Read More »

مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان کو 172 ارکان پورے کرنے کا چیلنج

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو 172 ارکان پورے کرنے کا چیلنج کر دیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اس قوم، پارلیمنٹ اور پارٹی کا اعتماد کھو چکے ہیں، عمران خان کو کہتی ہوں …

Read More »

عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر کئی سال ہم سے سیاسی انتقام لیا جاتا رہا لیکن اب عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز …

Read More »