Tag Archives: صدر

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کو گرفتار کرلیا گیا

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے قریب سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی، چوہدری ظہور الہی روڈ کے گول چکر سے گرفتار ہوئے ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی …

Read More »

پرویز الہی کو 2 جون تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پرویز الہی کے وارنٹ جاری ہوگئے ہیں انہیں 2 جون تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وارنٹ جوڈیشل …

Read More »

عارف علوی نے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے عمران خان کی …

Read More »

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما راؤ یاسر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر نے کہا ہے کہ …

Read More »

نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں، ہم سیاسی انتقام …

Read More »

عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، اس حوالے سے عمران خان کے بھانجے اور یاسمین راشد کی ویڈیوز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک شخص ملک کے اداروں …

Read More »

عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے وفادار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ اے این پی کے صوبائی …

Read More »

یوکرین کو ضرورت سے زیادہ ہتھیار بھیجے جا رہے ہیں: ٹرمپ

ٹرمپ

پاک صحافت ٹرمپ نے یوکرین کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین کو اس کی ضرورت سے زیادہ ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی صدر نے اس ملک کی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کے لیے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

نثار کھوڑو

کرا چی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی  (پی پی پی) نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کے لیے 25 اپریل کو سندھ بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ احتجاج تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پی پی پی سندھ نثار …

Read More »