Tag Archives: شازیہ مری

عمران نیازی نے 18ویں آئینی ترمیم ختم کرنے کی سازش کی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے 18ویں آئینی ترمیم ختم کرنے کی سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کا شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل میں کہنا تھا کہ آصف زرداری نے …

Read More »

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور …

Read More »

قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وقت آگیا …

Read More »

نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

حقیقت سامنے آچکی ہے کہ عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حقیقت سامنے آچکی ہے کہ عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی …

Read More »

عمران نیازی کا طرز عمل جرائم پیشہ افراد کی طرح ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران نیازی کا طرز عمل جرائم پیشہ افراد جیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان پر پتھراؤ ہوتا ہے …

Read More »

حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پاکستانی عورت بے شمار مسائل سے دوچار ہے، خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری …

Read More »

عمران نیازی کی بدترین پالیسیوں کے نتیجے میں عوام دیوار سے لگ چکے، شازیہ مری

شازیہ مری

خان گڑھ  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی بدترین پالیسیوں کے نتیجے میں عوام دیوار سے لگ چکے، ہم یہی پیدا ہوئے، یہی جیئیں گے اور یہی مریں گے، …

Read More »

ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا …

Read More »

وفاقی وزیر شازیہ مری کا ترک سفارت خانہ کا دورہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئر پرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے ترکیہ کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور  زخمیوں کے لیے دعا کی۔ تفصیلات کے …

Read More »