شازیہ مری

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے جاری بیان میں کہا کہ افسوسناک حقیقت یہ ہےکہ ایک جیسے مقدمات میں انصاف کا پیمانہ مختلف رہا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر و ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے جاری بیان میں مزیدکہا کہ ہمارا آج بھی مؤقف ہے کہ آئینی معاملات کےلیےعلیحدہ آئینی عدالت کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے