شازیہ مری

حقیقت سامنے آچکی ہے کہ عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے۔ شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حقیقت سامنے آچکی ہے کہ عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں۔ لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے کی بجائے ان کے کرتوت کیوں نہیں دیکھتے۔

شازیہ مری کا مزید کہنا ہے کہ ثابت ہوچکا کہ سائفر من گھڑت کہانی تھی۔ سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا، ممنوعہ فارن فنڈنگ کے اثرات سامنے آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے