Tag Archives: سیاست

عام انتخابات میں پیپلزپارٹی چاروں صوبوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

پشاور (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی چاروں صوبوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے پاس تمام مسائل سے نکلنے کیلئے …

Read More »

معیشت کا معاملہ آئندہ حکومت ہی آ کر دیکھے گی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ معیشت کا معاملہ آئندہ حکومت ہی آ کر دیکھے گی، صرف الیکشن کا انعقاد سیاسی استحکام نہیں لاتا، اگر ہم سیاسی استحکام چاہتے ہیں تو الیکشن کے رزلٹ کو تسلیم کیا جائے، سول …

Read More »

ملک کو ترقی یافتہ بنانےکے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ملک کو ترقی یافتہ بنانےکے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ کہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے میں اپنے حصے کا کام کرتا رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ شہباز شریف حال ہی میں 2 مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے  ملاقات میں ملکی …

Read More »

اللہ نے موقع دیا تو ’نیا پاکستان‘ ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین خان

جہانگیر ترین

پاک پتن (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتیں اگر عوامی خواہشات پر چلیں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک پتن میں …

Read More »

چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت زرداری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ …

Read More »

کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل کا کہنا ہے کہ ہم اپنے نظریے سے نہیں بھاگے، اداروں کے پیچھے چھپنا سیاسی جماعتوں …

Read More »

طاقتور سیاسی اشرافیہ کو خرید کر صوبہ کنٹرول کرنا کون سی عوامی سیاست ہے؟ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کا نام لیے بغیر انہیں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومتی اتحادی کے کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ طاقتور سیاسی اشرافیہ کو خرید کر صوبہ کنٹرول …

Read More »

ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، آصف زرداری

آصف زرداری

ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، آصف زرداری آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے، ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، ملک ہے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا مہم شہید بھٹو کے دور سے چلتی …

Read More »