Tag Archives: سعودی عرب

نیتن یاہو: ہم سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب عربوں اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔ ارنا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کے روز …

Read More »

سعودی عرب اور یمن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں تیزی

قیدی تبادلہ

پاک صحافت یمن اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب نے یکطرفہ اقدام میں مزید کچھ یمنی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سعودی عرب اور یمن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے …

Read More »

ہم دن رات کوشش کررہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری …

Read More »

سعودی عرب اور یواے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب کو معلوم ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی چیلنجز سے گزر رہا ہے اور سعودی عرب اور یو اے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے۔

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز، حسین نواز اور فیملی کے دیگر ارکان بھی نوازشریف …

Read More »

الحوثی: ہمارے مطالبات غیر معمولی نہیں ہیں/ہم جنگ کے مکمل خاتمے کے خواہاں ہیں

حوثی

پاک صحافت یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ سعودی عرب سے ہمارے مطالبات غیر معمولی نہیں ہیں، کہا کہ ہم صرف فضائی حدود کھولنا، پابندیاں اٹھانا اور تنخواہوں کی ادائیگی چاہتے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “محمد علی الحوثی” …

Read More »

سعودی عرب پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان طویل مدت اور پائیدارسرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد جواد سہراب ملک سے ملاقات …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی عرب کیساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر ایرانی صدر کو مبارکباد

شہباز شریف ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کے دوران ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے دو طرفہ تجارت، علاقائی سلامتی اور استحکام …

Read More »

سعودی عرب نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے

سعودی اور شام

پاک صحافت فیصل المقداد کے دورہ ریاض کے اختتام پر شائع ہونے والے ایک مشترکہ پریس بیان میں سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کیا اور دمشق کی عرب لیگ میں واپسی پر زور دیا۔ ارنا نے سعودی عرب کی خبر رساں …

Read More »

ایران کے ساتھ تعلقات پر سعودی کابینہ کا اجلاس

ایران اور سعودی عرب

پاک صحافت سعودی عرب کی وزراء کونسل کا اجلاس سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے ہوا ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد تہران اور ریاض کے درمیان خوشگوار تعلقات کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری …

Read More »