Tag Archives: سربراہ

شہباز شریف کا بی این پی کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، والد کی وفاقت پر تعزیت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس موقع پر میاں شہباز شریف نے ان کے والد کی وفات پر ان …

Read More »

حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سہارا لینا چاہتی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حکومتی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا …

Read More »

یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےیوم دفاع پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کابل کے مناظر ویتنام کے سیگون کے منظر سے بہت ملتے جلتے ہیں، حسن نصر اللہ

نصر اللہ

بیروت {پاک صحافت} حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی شکست واشنگٹن کی پالیسیوں کو غلط اور متکبر ظاہر کرتی ہے۔ منگل کے روز اپنے ایک محرم خطاب میں ، نصر اللہ نے کہا: “کابل کے مناظر ویتنام کے سائگون سے ملتے جلتے ہیں ، …

Read More »

ملک پر الیکشن چور سلیکشن حکومت مسلط ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29اگست کو کراچی میں حکومت کے خلاف جلسہ کیا جائے گا، ملک کے چاچے مامے گھر پر رہیں، ملک پر الیکشن چور سلیکشن حکومت مسلط ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فیس بک کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی بڑی سائٹ فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ کمپنی کے مطابق ڈیلیٹ کئے گئے اکاؤنٹس سے کورونا وائرس سے متعلق مسلسل غلط معلومات شیئر کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »

ہم مجبور ہوگئے ہیں کہ سڑکوں پر آکر اپنے فیصلے کریں، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مطفٰی کمال نے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  لوگ تنگ آچکے ہیں لوگ پریشان ہیں، ہم مجبور ہوگئے ہیں کہ سڑکوں پر آکر اپنے فیصلے کریں، قانون نافذ کرنے والوں کی قربانیوں کے ساتھ …

Read More »

طالبان خونریزی سے گریز کریں، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی

چمن (پاک صحافت) پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے طالبان کی جانب سے جاری خون ریزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپن بولدک میں طالبان قبضے کے بعد قتل عام قابل افسوس ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ طالبان خونریزی سے گریز کریں۔ تفصیلا …

Read More »

ملک کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

ہری پور (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی، آرمی چیف نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ قوم کو اپنے قومی ہیروز کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلے میں لادی گینگ کا سربراہ ہلاک

لادی گینگ سربراہ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) قتل، ڈکیتی اور اغوا سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کا سربراہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جب لادی گینگ کے سربراہ خدابخش لادی کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو اس …

Read More »