لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سڑک پر کوئی زخمی پڑا ہے تو اسے کو بچانا ہمارا فرض ہے اس سے ہم آنکھیں نہیں چرا سکتے اسی طرح ہم نے ڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو اپنی سیاست قربان کر کے بچایا ہے اور اس …
Read More »4 سالوں میں معیشت کے ساتھ جو کھیل کھیلا گیا اسکی وجہ سے پاکستان کے استحکام میں بگاڑ آیا، شہباز شریف
(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تک اس سازش کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت انحطاط کا شکار ہے ان چار سالوں میں معیشت کے ساتھ جو کھیل کھیلا گیا، خارجہ پالیسی کو تہس نہس کیا گیا اسکی وجہ سے …
Read More »انشاء اللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑ اتھا، شہباز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں میاں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان میاں نوازشریف کی واپسی کا منتظر ہے انشاءاللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں پہ میاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑا …
Read More »سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے جج منیب اختر نے 15 فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ تفصیلات کے …
Read More »اگر 2017 کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر 2017 کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا، پاکستان میں جی 20 کا اجلاس ہونے والا ہوتا یا ہو چکا ہوتا۔
Read More »شہباز شریف کا چترال میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے دلیر فوجیوں نے 12 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور اس مٹی کے 4 …
Read More »چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا …
Read More »نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آئیں گے، شہباز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے اور الیکشن مہم کا حصہ بنیں گے۔
Read More »نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے شریف فیملی کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے کے قائد سابق …
Read More »الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، نواز شریف میرے لیڈر ہیں اور میں اُن کا کارکن ہوں، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیر اعظم بنیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ بطور وزیر اعظم سب سے بڑی …
Read More »