Tag Archives: سابق وزیرِ اعظم

صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست عالمی قوانین، جنیوا کنونشن، انسانیت کے ہر ضابطے کو پامال کر رہی ہے، صہیونی ریاست عالمی مجرم بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے غزہ میں عالمی …

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی قوت بنائیں گے جبکہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہباز شریف نے پارٹی رہنما امیر مقام …

Read More »

نگراں پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ ذرائع کے مطابق نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے تصدیق کر …

Read More »

اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری سے مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی …

Read More »

توشہ خانہ کیس، نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ خیال رہے کہ عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پیشی کے بعد نوازشریف …

Read More »

ہمیں کشکول ہمیشہ کیلئے توڑ کر اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ کس طرح ہم نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے ہمیں ڈبل اسپیڈ سے دوڑنا ہوگا ہمیں کشکول ہمیشہ کیلئے توڑ کر اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ پاکستان سے بیروزگاری غربت …

Read More »

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز، نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیل بحالی کی درخواست پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کر دیے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کی بائیو میٹرک کے لیے اوتھ کمشنر بھی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

“نواز شریف” پاکستان واپس آئیں گے

نواز شریف

پاک صحافت پاکستان کے سابق وزیر اعظم سے متعلق ذرائع نے اعلان کیا کہ وہ چار سال تک جلاوطنی کی زندگی گزارنے کے بعد اگلے ہفتے اپنے ملک واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور واپسی سے قبل گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے ضمانت کا آرڈر حاصل کرنے …

Read More »

نواز شریف کس طیارے سے پاکستان واپس آئیں گے؟

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان روانگی کے لیے خصوصی طیارہ بوئنگ 737 استعمال کیا جائے گا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق اس خصوصی فلائٹ میں 160 افراد بشمول عملہ سفر کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی دبئی سے …

Read More »

شہباز شریف: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی کوئی حد نہیں

شہباز شریف

پاک صحافت پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور صیہونی حکومت کی جانب سے مہلک بم دھماکوں میں نہتے فلسطینیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا: غذر میں اسرائیل کے جرائم کی کوئی حد نہیں ہے اور ان غیر انسانی اقدامات کو روکنا چاہیے۔ پاک …

Read More »