Tag Archives: ریلیف

حکومتی ریلیف سے ملک بھر کے 74 فیصد صارفین کو فائدہ پہنچا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ فیول پرائس کی مد میں دیئے گئے حکومتی ریلیف سے ملک بھر کے 74 فیصد صارفین کو فائدہ پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کی گھناونی اور ملک دشمن سیاست بے نقاب ہوگئی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کی مدد کے بجائے سیاسی جلسوں پر کروڑوں روپے خرچ کرنے سے عمران خان کی گھناونی سیاست بے نقاب ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ …

Read More »

اس مشکل وقت میں قوم کو امید دینی ہے مایوسی نہیں پھیلانی۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ اس مشکل وقت میں قوم کو امید دینی ہے مایوسی نہیں پھیلانی، جو مایوسی پھیلائے گا وہ قومی مجرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی ترجیح ہے، …

Read More »

حکومتی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت درست سمت کیجانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملک کی معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران …

Read More »

متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان کی بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے خوراک پر مشتمل 17 کنٹینرز بحری جہاز سے کراچی پہنچا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے خصوصی کارگو شپ امدادی سامان پر مشتمل 17 کنٹینر لے کر پورٹ قاسم پہنچا، یو اے …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک بحریہ

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ پاک فوج اور حکومت بھی متاثرین کی بحالی کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے 4 فلڈ ریلیف سینٹرز، 6 سینٹرل کلیکشن پوائنٹس، 2 ٹینٹ سٹی …

Read More »

بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم نے فوری طور پر ریلیف دیا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے بجلی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، سیلاب نے ہر طرف تباہی مچائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے اور بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے، متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کو …

Read More »