Tag Archives: دہشت گرد

دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید

مصطفی کمال برکی

راولپنڈی (پاک صحافت) دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے …

Read More »

زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ پولیس

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار 2 افراد کالعدم تنظیم سے مسلسل رابطے میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زمان پارک سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں سے 2 افراد کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے۔ …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب عمران نیازی کو منہ چھپا کر باہر آنا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران نیازی کو منہ چھپا کر باہر آنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی عدالت پیشی اور لاہور ہائیکورٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل …

Read More »

عمران خان دہشتگرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین سی ای سی …

Read More »

شاہ چراغ کے روضے میں دہشت گرد حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو سزائے موت سنادی گئی

شاہ چراغ

پاک صحافت ایران کی ایک عدالت نے شیراز کے شاہ چراغ روضے میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ ہفتے کے روز صوبہ فارس کے چیف جسٹس کاظم موسوی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مجرموں نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا اور …

Read More »

عمران خان اس وقت ایک دہشتگرد تنظیم کے سربراہ بن چکے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ایک دہشتگرد تنظیم کے سربراہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل …

Read More »

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ریاست کو دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ریاست کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زمان پارک …

Read More »

عمران خان آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں۔ شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آر ایس ایس کی پیروی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو انسانی ڈھال بنانے سے لے …

Read More »

آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

آواران (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے جنوبی …

Read More »

پشاور پولیس لائنز میں خودکش حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا ساتھی گرفتار

پشاور حملہ

پشاور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے پولیس لائنز میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے کہا ہے کہ پولیس لائنز حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور …

Read More »