Tag Archives: دہشت گردی

شہبازشریف کیجانب سے بڑھتے ہوئے دہشتگردانہ واقعات پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوام کی جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »

وفاق نے ٹی ایل پی پر پابندی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی

ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاق کی جانب سے کالعدم تحریک لبیک پر عائد پابندی کو جائزہ کمیٹی کی رپورٹ پر برقرار رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی کا جائزہ لینے والی کمیٹی نے وفاقی کابینہ میں اپنی رپورٹ پیش کی، …

Read More »

کشمیر میں ہونے والی دہشتگردی پر دنیا خاموش تماشائی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ قابض مودی سرکار نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے جبکہ دنیا خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

افغانستان میں امریکہ اور ناٹو نے اپنا ایک بھی مقصد حاصل نہیں کیا، حامد کرزئی

حامد کرزئی

کابل {پاک صحافت} افغانستان کی موجودہ صورتحال اس ملک میں امریکہ اور ناٹو کی فوجی ناکامی کا نتیجہ ہے۔ افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور ناٹو نے افغانستان میں اپنا کوئی مقصد حاصل نہیں کیا ہے۔ حامد کرزئی نے کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اس …

Read More »

پاکستان کیلئے جنرل ضیاءالحق کی خدمات

جنرل ضیاءالحق

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے معروف ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق کے منفی کارنامے آج تک زبان زد عام ہیں۔ اسلامائزیشن کے نام پر شدت پسندی کو فروغ دینا اور سیاسی انتقام کی خاطر بھٹو جیسے نامور سیاستدان کو تختہ دار پہ لٹکانا ان کے متعدد کارناموں میں شامل ہیں۔ بہت …

Read More »

عراقی بجلی بحران کے پیچھے کون ہے؟

بجلی بحران

بغداد {پاک صحافت} ہر سال عراق میں موسم گرما کے دوران ، بجلی کی قلت کی کہانی سوشل میڈیا پر عراقیوں کی پریشانی کو ظاہر کرنے کا بہانہ بن جاتی ہے ، اور اس سال احتجاج کے تازہ ترین طریقوں میں ایک ادھیڑ عمر شخص کی ویڈیو ہے بغداد کے …

Read More »

سب سے پہلے پاکستان

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکہ بیس سال کی جدوجہد کے بعد افغانستان سے مکمل ناکامی کے ساتھ واپس لوٹنے کے لئے مجبور ہے اور وہاں سے نکلنے کے لئے پر تول رہا ہے۔ امریکی و نیٹو فورسز اپنا بوری بسترا سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ جبکہ امریکہ افغانستان پر نظر رکھنے …

Read More »

کوئٹہ، دہشتگردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی جگہ میں …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے لاہور دھماکے کی مذمت اور اظہار افسوس

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے …

Read More »

افغان طالبان پورے ملک پر فتح حاصل نہیں کرسکتے۔ عمران خان

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کبھی بھی پورے افغانستان پر فتح حاصل نہیں کرسکتے۔ پاکستان افغان امن عمل میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں کہا ہے …

Read More »