Tag Archives: دہشتگردی

عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات …

Read More »

منشیات پُرامن معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ایک کیس کے تحریری فیصلے میں منشیات کو امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ منشیات پُرامن معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے، منشیات سے حاصل رقم دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

افغان ترجمان کے بیان کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغان ترجمان کے بیان کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے لیے ہمیں دہشتگردی کو ختم کرنا ہوگا، نئے …

Read More »

9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا اور …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔  اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی آڈیٹوریم میں شہداء اور …

Read More »

2023 الیکشن کا سال نہیں ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔  خیال رہے کہ پروگرام کے دوران میزبان نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ کیا 2023 …

Read More »

پاکستان کے اگلے وزیراعظم نوازشریف ہوں گے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

قصور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم نوازشریف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے قصور میں قصور بہاولپور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ریلوے اسٹیشن گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جن منصوبوں …

Read More »

کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے۔ رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضی بل منظوری کے حق میں …

Read More »

پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے، جاوید عالم اوڈھو

کراچی (پاک صحافت) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے۔ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ آج کا دن ایڈیشنل آئی جی کے پی صفوت غیور کے نام سے منسوب ہے جن کی …

Read More »