Tag Archives: خاتون

وزیراعظم کی پاک فوج کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر کو مبارکباد

ہیلن میری رابرٹس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہیلن میری رابرٹس …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بچوں سے کیا وعدہ پورا کرڈالا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے بہاولپور میں نویں جماعت کے طالب علم محمد عثمان کو سائیکل اور ساتویں جماعت کی طالبہ فجر کو اسکوٹی فراہم کردی گئی جبکہ بزرگ خاتون نور بی بی کی ایک لاکھ روپے کی مالی امداد بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز …

Read More »

مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدر مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی بن گئیں، انہوں نے …

Read More »

ٹرمپ عدالت سے اچانک کیوں چلے گئے؟

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس وقت سب کو حیران کردیا جب وہ اپنے ایک کیس کی جاری سماعت کے دوران اچانک غصے میں آکر کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے۔ جس سے جج اور وکلاء کے درمیان ہلچل مچ گئی۔ ٹرمپ پر الزام لگانے والی خاتون …

Read More »

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی

بینظیر بھٹو

کراچی (پاک صحافت) عالم اسلام کی پہلی اور مسلم دنیا کی واحد خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسے کا انعقاد کررہی ہے جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنما خطاب …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

کامونکی (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مینڈیٹ …

Read More »

دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کا عالمی ایوارڈ پاکستانی افسر نے جیت لیا

سونیا شمروز خان

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کو دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کے ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونیا شمروز خان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر نیوزی …

Read More »

پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما سمیرا ملک نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما سمیرا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں کا یہ فرض بنتا …

Read More »

بھارت سے آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

انجو

دیر (پاک صحافت) بھارت سے پاکستان آنے والی 35 سالہ خاتون انجو نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان نصراللہ سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ انجو نے دیر کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے، جس کے بعد اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا …

Read More »

تربت میں خاتون کا خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع تربت میں خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا، تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ دھماکے میں پولیس کی ایک …

Read More »