Tag Archives: حکومت

سندھ حکومت کا محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ اینٹی کرپشن سندھ نے پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران کو ٹریننگ کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ محکمۂ انسداد بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدرات ہونے والے اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن …

Read More »

سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت …

Read More »

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چار صہیونی اہلکاروں نے ایرانی قونصل خانے پر حملے میں اسرائیل کے کردار کا اعتراف کیا ہے

نیویارک

پاک صحافت نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر حملے میں صیہونی حکومت کے چار اہلکاروں کے اس اعترافی بیان کا انکشاف کیا ہے۔ پاک صحافت کی منگل کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا …

Read More »

اشرافیہ کو ملنے والی سبسڈیز میں جلد کمی کی جائے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کو ملنے والی سبسڈیز میں جلد کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو خصوصی اہداف دیئے۔ ہر وزارت کو بتایا گیا کہ ان کے مختصر، وسط …

Read More »

پنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کے جواب کی روشنی …

Read More »

اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رضا ربانی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ خورشید شاہ نے سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے بلامقابلہ …

Read More »

سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کندھ کوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بے امنی کا سبب قبائلی …

Read More »

وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا

ضیا لنجار

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ کچے میں ہنی ٹریپ کے 2 واقعات پیش آئے ہیں، مختلف اضلاع میں صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مختلف اضلاع میں ایس ایس …

Read More »

حکومت کے 5 سال پورے کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے 5 سال پورے کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمیں اتحادی حکومت ہونے کی وجہ سے کمزور سمجھ …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں 600 ارب سے زائد مالیت کا ضمنی بجٹ منظور

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی نے 600 ارب روپے سے زائد مالیت کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کی جانب سے بجٹ منظور ہونے پر اسمبلی ملازمین کے لیے خوش خبری کا اعلان کیا گیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ اسمبلی کے ملازمین کو ایک …

Read More »