لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ گلبرگ …
Read More »مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کے …
Read More »پاکستان کے بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بلال اظہر کیانی
اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل …
Read More »سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری ہیں۔ عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کو گالیاں دینے کے پیچھے فواد چوہدری کا ہاتھ ہے، مسلم لیگ ن اداروں کے خلاف مہم چلانے پر یقین نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور …
Read More »پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (پاک صحافت) انسدادا دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بارہ رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماوں نے عبوری ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شفقت …
Read More »حماد اظہر کراچی کے ساتھ متعصبانہ رویہ بند کریں، صنعتکاروں کا احتجاج
کراچی (پاک صحافت) گیس بندش کے خلاف صنعتکاروں کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے آل پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سربراہ جاوید بلوانی نے کہا کہ حماد اظہر کراچی کے ساتھ متعصبانہ رویہ بند کریں، گیس بندش کے مسائل سے انڈسٹری بند ہورہی …
Read More »وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ، امتیاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس بحران سے متعلق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ایک خط کے ذریعے پیشکش کی ہے کہ اگر وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ، ہم گیس کی پیداوار اور درست تقسیم کرکے دکھا …
Read More »وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے، امیتاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید …
Read More »وزیر توانائی سندھ کا وفاق سے بڑا مطالبہ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے خط لکھ کر وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ کے گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو …
Read More »موجودہ حکومت دنیا کی مہنگی ترین بجلی بنا رہی ہے، مفتاح اسماعیل
کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دنیا کی مہنگی ترین بجلی بنا رہی ہے اور مہنگا ترین فرنس آئل خرید رہی ہے۔ ان کا کہناہے کہ حماد اظہر اگر کہتے ہیں کہ بجلی …
Read More »