Tag Archives: حادثہ

مفتی عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

مفتی عبدالشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حاجی قدرت اللّٰہ کی مدعیت میں واقع کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے۔ …

Read More »

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مفتی عبدالشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی گاڑی کو ٹکر …

Read More »

وزیر اعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کی انکوائری کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ …

Read More »

اٹلی کشتی کے حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ 26 فروری کو بن غازی لیبیا کے قریب پیش آیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر  اداکار  شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

کراچی (پاک صحافت) کینیڈا کے شہر  ٹورانٹو  میں  پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر  اداکار  شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں سینئر  اداکار محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق اداکار شاہد دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے کہ اس دوران اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر …

Read More »

راکھی ساونت شوہر عادل خان درانی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

(پاک صحافت) بالی وڈ ڈانسر راکھی ساونت شوہر عادل خان درانی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ اس دوران راکھی میڈیا کے سامنے خود کو تھپڑ بھی مارنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی آبدیدہ ہوگئیں اور زارو قطار روتے ہوئے ان کا …

Read More »

لسبیلہ بس حادثے پر وزیراعظم کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) لسبیلہ بس حادثے پر وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم …

Read More »

رابی پیرزادہ نے ماضی میں پیش آئےاسکینڈل کو حادثہ قرار دے دیا

رابی پیززادہ

کراچی (پاک صحافت) رابی پیرزادہ  نے  ایک شو کے دوران میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ’اسکینڈل‘ کہنے سے روکتے انہیں ایک حادثہ قرار دیا۔ اپنے ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں نے بچپن سے کبھی کسی کی بات …

Read More »

مصر میں بڑا حادثہ، 21 افراد ہلاک

حادثہ

پاک صحافت مصر میں ایک بڑا بس حادثہ پیش آیا ہے۔ مسافروں سے بھری بس نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مصر میں ایک بس دریا میں گرنے سے 21 مسافر ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے …

Read More »

فلوریڈا میں فائرنگ سے تین خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے

فوجی فائرنگ

پاک صحافت ریاست فلوریڈا میں جمعہ کی صبح فائرنگ کے ایک واقعے میں تین خواتین اور ایک چار سالہ بچی ہلاک ہو گئے۔ پاک صحافت کے مطابق ریاست فلوریڈا میں ایک امریکی نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا، ہلاک ہونے والوں میں ایک چار سالہ بچی …

Read More »