Tag Archives: حادثہ

خاتون صحافی صدف کے انتقال پر شازیہ مری کا اظہار افسوس

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے خاتون صحافی صدف کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل صدف کا جو انتقال ہوا اس پر بہت افسوس ہے، صدف …

Read More »

نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے نوری آباد میں کوچ کو آگ لگنے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس …

Read More »

آئرلینڈ کے پیٹرول اسٹیشن پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

آیرلینڈ

پاک صحافت ڈونیگل، آئرلینڈ میں ایک گیس سٹیشن میں دھماکہ۔ اس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ اب پولیس نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس حادثے میں 10 لوگوں کی جان چلی گئی۔ ایک اہلکار ڈیوڈ کیلی نے بتایا …

Read More »

چلاس میں چھت گرنے سے 9 اموات، وزیراعظم کا اظہار افسوس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے 9 اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں، خاندان کے دیگر …

Read More »

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 جوان شہید

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں فنی خرابی کے باعث پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چھ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر …

Read More »

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید اور 4 زخمی

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کہ گاڑی کو آزادکشمیر کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو باغ کے …

Read More »

دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش جماعتوں اور ان کے کارکنوں کی جانب سے دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پاکستان کی زمین استعمال ہوئی ہو۔ ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری پر حملے کے لئے پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے وزارت خارجہ کا بیان کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے …

Read More »

پوری قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے قربانی دی ہے، پوری پاکستانی قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان …

Read More »

ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھی شہید

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھی جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھیوں کی شہادت کی …

Read More »