Tag Archives: جھوٹ

مافیاز کی سرپرستی کرنے والوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عوام کو لوٹنے والے مافیاز کے چنگل سے عوام کو نجات دلانے اور ان مافیاز کا خاتمہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان کی نااہلی، نالائقی اور ناکامیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ شخص جو جھوٹ، فریب ،چرب زبانی اور دھاندلی کا سہارا لیکر وزیر اعظم تو بن گیا، لیکن چار سالوں …

Read More »

بنی گالا سے اڈیالہ کا سفر شروع ہونے والا ہے، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے  وزیر اعظم عمران خان کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیوٹرل کا لفظ وزیر اعظم کی چھیڑ بن گیا ہے، بنی گالا سے اڈیالہ کا سفر شروع ہونیوالا ہے، مورخ خان حکومت کے متعلق …

Read More »

یوکرین کے بحران کا ذمہ دار نیٹو ہے: چین

چینی

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے یوکرین کے بحران کا ذمہ دار نیٹو کو ٹھہرایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیٹو کی جانب سے امریکا کے کہنے پر کیے گئے اقدامات یوکرین اور روس کے درمیان بحران کی وجہ بنے۔ روسی حکومت گزشتہ کئی مہینوں سے …

Read More »

عمران نیازی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفی دے کر گھر جائیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر عمران نیازی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو جھوٹے وعدوں کے بجائے استعفی دے کر گھر چلے جائیں عوام کے لئے یہی سب سے بڑا ریلیف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے …

Read More »

کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا عوام کے ساتھ جھوٹا وعدہ کیا گیا تھا؟ کہاں ہے وہ ریاست مدینہ جس کے جھوٹے نعرے لگائے گئے تھے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

73 کا آئین کوئی مائی کا لعل ختم نہیں کر سکتا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مائی کا لعل 73 کے آئین کو ختم نہیں کر سکتا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 73 کے آئین پر …

Read More »

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں پی ٹی آئی نے نشر کروائیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پی ٹی آئی حکومت نے نشر کروائیں ہیں، اب عوام کے سامنے عمران خان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے …

Read More »

عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بول لیں، اب عوام اعتبار نہیں کریں گے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی اور جھوٹ و فراڈ سب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، اب عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بول لیں، عوام اعتبار نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »