Tag Archives: جمعیت علمائے اسلام

مولانا فضل الرحمن کا باجوڑ دھماکے کے متعلق وزیراعظم، وزیراعلی سے انکوائری کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ دھماکے پر وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا سے واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ میں پارٹی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر اظہار افسوس کرتے …

Read More »

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک کے حالات خراب کیے جارہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک کےحالات خراب کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے …

Read More »

باجوڑ جلسے پر حملے کی فوری تحقیقات ریاست کی ذمہ داری ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ باجوڑ جلسے پر حملے کی فوری تحقیقات ریاست کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے باجوڑ ورکرز کنونشن میں مجھے بھی شریک ہونا تھا لیکن آخری لمحات …

Read More »

باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 افراد جاں بحق

دھماکا

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکا ہوا ہے۔ جس میں امیر جے یو آئی خار سمیت 39 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر …

Read More »

ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف کلمۂ حق …

Read More »

ہم عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

کل وہ اعلانات ہوں گے جس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ راشد محمود سومرو

راشد محمود سومرو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ کل وہ اعلانات ہوں گے جس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈی آئی خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی …

Read More »

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست …

Read More »

تہران-ریاض معاہدہ خلیج فارس اور جنوبی ایشیا میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کرتا ہے

فضل اللہ

پاک صحافت پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کی جماعت فاضل شاخ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تہران-ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی سے خلیج فارس اور جنوبی ایشیا میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کیا جائے گا۔ …

Read More »