اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات میں ملوث افغان باشندوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیمیں گھر گھر تلاشی لیں گی۔ ڈور ٹو ڈور سرچ آپریشن سیکیورٹی خدشات اور اشتہاریوں کے لیے کیا جائے گا۔ ملوث …
Read More »زمان پارک سے گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے
لاہور (پاک صحافت) زمان پارک لاہور سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار 8 شر پسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے، تمام شر پسند …
Read More »9 مئی کو عمرانی منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی ہوئی، مریم نواز
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عمرانی منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی ہوئی، 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی اور …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کا الیکشن کمیشن آفس پر دھاوا
پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہو کر شیشے توڑ دیے، پولیس کی فائرنگ کے بعد مظاہرین فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں نے …
Read More »حکومت کو شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور اس کے بعد ہونے والے احتجاج پر اپنے …
Read More »املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ اب کوئی رعائت نہیں کی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ اب کوئی رعائت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن سیاہ تاریخ کے طور …
Read More »ہریانہ، ہندوتوا دہشت گرد نماز کے دوران مسجد میں گھس گئے، بچوں اور خواتین کو بھی نہیں بخشا
پاک صحافت ہریانہ میں سونی پت کے سندل کلاں گاؤں کی مسجد میں نماز ادا کرنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں پر حملے کے معاملے میں پولیس نے 16 نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔ دیر شام، اسی گاؤں کے تقریباً 20 نوجوانوں نے مسجد میں نمازیوں پر ہتھیاروں سے …
Read More »پولیس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان گرفتار
اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں …
Read More »پی ٹی آئی کے کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس سمیت فورسز کے 52 اہلکار زخمی، رپورٹ
اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہونے والے نقصانات کی رپورٹ اسلام آباد پولیس نے تیار کر لی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کا پی ایس ایل میچ سے واپس آنے والی پولیس وین پر حملہ
لاہور (پاک صحافت) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے پی ایس ایل میچ سے واپس آنے والی پولیس وین پر حملہ کردیا، کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے حملے کے دوران پولیس …
Read More »