Tag Archives: تنخواہ

ججز کی بنیادی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ججز کی بنیادی تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا صدارتی آرڈر جاری کردیا …

Read More »

وزیراعظم نے ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں

ایف سی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اعلان گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر دورہ پاڑہ چنار کے موقع پر دوران خطاب کیا ہے۔ ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج …

Read More »

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

مودی سرکار ریل سیکورٹی کا خصوصی فنڈ دوسری جگہ استعمال کرتی ہے

ریل

پاک صحافت نریندر مودی حکومت کی طرف سے 2017 میں ریلوے کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے بنائے گئے ایک خصوصی فنڈ “راشٹریہ ریل تحفظ کوش” ​​کا غلط استعمال فٹ مساج، کراکری، برقی آلات، فرنیچر، سرما کی جیکٹس، کمپیوٹر اور ایسکلیٹرز خریدنے، باغات تیار کرنے، بیت الخلاء کی تعمیر، …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

صوبہ سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کابینہ کو بجٹ لے آؤٹ پر بریفنگ دی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4 یا 5 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں …

Read More »

انگلینڈ ایک بار پھر اساتذہ کی ہڑتال کی نذر ہوگیا

برطانیہ

پاک صحافت انگریزی اسکولوں کے ہزاروں اساتذہ نے جمعرات کو کم تنخواہوں اور اس ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لیے دوبارہ کام بند کردیا۔ IRNA کے مطابق، انگلینڈ، ویلز اور سکاٹ لینڈ کے بیشتر اسکول آج بند ہیں یا حساس درجات کے طلباء کے لیے محدود …

Read More »

ترقیاتی فنڈز روک کر ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز روک کر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سکھر میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تجویز دوں …

Read More »