Tag Archives: تنخواہ

زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترکی کے زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم …

Read More »

وفاقی کابینہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ کے بہن بھائیوں کیلیے عطیہ کریگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی کابینہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ کے بہن بھائیوں کیلیے عطیہ کریگی۔ ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلیے حکومت نے وزیراعظم ریلیف فنڈ بھی قائم کیا ہے۔

Read More »

ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ قائم کیا گیا ہے جبکہ کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ترکی کے زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ قائم …

Read More »

وزیراعظم کا ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم افسران کو 150 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم سرکاری افسران کو بنیادی تنخواہ پر150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری افسران …

Read More »

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ آصف زرداری کا مطالبہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے حکومت کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی …

Read More »

نئے سال کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لئے بڑا علان

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے سال کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیئے بڑا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک خصوصی پیکج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عبدالملک العجری: مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں کشیدگی میں اضافہ ایک متبادل آپشن ہے

یمنی

پاک صحافت یمن امن مذاکرات میں صنعا کے وفد کے رکن عبدالملک العجری نے ہفتے کی رات کہا کہ اگر جنگ بندی مذاکرات تعطل تک پہنچ جاتے ہیں تو کشیدگی میں اضافہ ایک متبادل آپشن ہے۔ المسیرہ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عبدالملک العجری نے مزید کہا: “ملازمین …

Read More »

فرانسیسی ٹریڈ یونینوں نے ملک گیر مظاہروں کی کال دی ہے

فرانس

پاک صحافت فرانس کی متعدد اہم ٹریڈ یونینوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ 18 اکتوبر  سے ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ فرانس انفو سے جمعہ کی صبح پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ان ٹریڈ یونینوں نے ایک بیان میں توانائی کے شعبے کے ہڑتالی ملازمین کو اپنی ملازمتوں …

Read More »

نیویارک میں نینسی پیلوسی کا مذاق اڑایا گیا

بلوسی

پاک صحافت امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی جو گلوبل سٹیزن میوزک فیسٹیول میں شرکت کے لیے نیویارک گئی تھیں، ان کی تقریر کے دوران سامعین نے ان کا مذاق اڑایا۔ سپوتنک سے پاک صحافت کے مطابق، 82 سالہ پیلوسی، جو کاربن آلودگی کو کم کرنے اور موسمیاتی تبدیلیوں …

Read More »

پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی، وزرا، مشیر اور معاونین اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی، صوبائی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہیں جمع کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گریڈ 17 سے اوپر کے تمام سرکاری …

Read More »