Tag Archives: تحریک انصاف

ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ شہباز شریف پہلے بھی چارٹر آف اکنامک کی پیشکش کر چکے ہیں، آپس …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود سے متعلق اگلے 6 ماہ میں فیصلہ ہونے جا رہا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود سے متعلق اگلے 6 ماہ میں فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پاکستان کے وجود سے متعلق خطرہ بننے کی کوشش کی …

Read More »

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے آپ کو خود اس مشکل میں ڈالا ہے، پارلیمانی …

Read More »

تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پارہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک بے نامی جماعت نے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا، یہ اسمبلی میں شور …

Read More »

پی ٹی آئی نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ انگلیاں اٹھارہے ہيں کہ یہ کام نہیں ہورہا، آپ حکومت …

Read More »

رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مدت پوری نہیں کر پائیں گے۔ فیصل واوڈا کا کہنا ہے …

Read More »

تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے جو مثبت قدم ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے جو مثبت قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات میں خوش اسلوبی سے معاملات زیر بحث آئے، ملاقات خوشگوار …

Read More »

انتخابی نشان نہ ملنے کی وجہ سے پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن سے بھی باہر

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات میں بھی انتخابی نشان نہ ملنے پر حصہ نہیں لے سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جن سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں وہی جماعتیں انتخابی عمل کا …

Read More »

تحریک انصاف ابھی بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہو جائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ابھی بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کی …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کالعدم ہوچکی ہے، اس لیے کسی نئی …

Read More »