لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک رکنی ٹربیونل کا کہنا ہے کہ معاملے میں نہ تو منشیات کا استعمال ہوا اور نہ ہی جنسی ہراسانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹربیونل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خواتین کی …
Read More »دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ نگران وزیر اطلاعات
کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگردی سے ثابت ہوگیا کہ دو ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کررہے …
Read More »سندھ کی معروف یونیورسٹی میں بھی طالبات کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف
جامشورو (پاک صحافت) سندھ کی معروف مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں شعبہ آئی ٹی کے اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں، طالبات کی جانب سے اسسٹنٹ کے …
Read More »نازیبا ویڈیو سکینڈل، ایچ ای سی نے بہاولپور یونیورسٹی کو کلین چٹ دیدی
لاہور (پاک صحافت) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو نازیبا ویڈیو سکینڈل سے بری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی کا شرمناک ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد 28جولائی 2023ء کو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جنسی سکینڈل کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے متعلق جنسی سکینڈل کے حقائق جاننے کیلئے سیکیورٹی افسر کے موبائل فون کا فرانزک ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی افسر کے موبائل فون میں یونیورسٹی طالبات کی کوئی …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکام کی جانب سے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیس سے متعلق تفصیلی بریفننگ دی گئی ہے، جس میں مزید چونکا دینے والے انکشافات …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے۔ طارق بشیر چیمہ
بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے، مجھے زیر کرنے کیلئے 25 ہزار بچیوں کی عزت سے کھیلا …
Read More »عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں چین کی سرمایہ کاری روکنے کیلئے پاکستان کو بلیک میل کررہی …
Read More »پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اداروں کو آین کے دارے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، …
Read More »