Tag Archives: بلوچستان

حافظ حمداللہ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہم نے مار دیا۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حافظ حمداللہ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہم نے مار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر …

Read More »

مستونگ میں دھماکا، 35 افراد جاں بحق، 50 زخمی

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہوئے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ تفصیلات …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 27 ستمبر تا 26 اکتوبر دائر ہوسکیں گے۔ الیکشن کمیشن اعتراضات کو 26 نومبر تک نمٹائے گا۔ حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ …

Read More »

کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام

دھماکا خیز مواد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز …

Read More »

اگر ماضی پہ پہ نظر دوڑائی جائے تو صرف نوازشریف صاحب ہی پاکستان کے مسائل حل کرتے دکھائی دیتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کس نے ہمیشہ ڈیلیور کرکے دکھایا، کس نے غریب عوام کو روزگار اور روٹی فراہم کی، کس نے ملک کو ترقی کے راستے گامزن کیا، کس کے پاس ملک کو دوبارہ خوشحالی کے راستے گامزن کرنے …

Read More »

دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

مستونگ (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ہم دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت گاڑی میں 4 افراد تھے جو …

Read More »

ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، صوبیدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے صوبے دار قیصر رحیم شہید ہو گئے جبکہ 1 سپاہی شدید زخمی ہوا ہے۔ پاک …

Read More »

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا رہنما ہلاک

سی ٹی ڈی

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا رہنما ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کے محکمے سی ٹی ڈی نے داعش بلوچستان کے خلاف اہم انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ سی ٹی ڈی …

Read More »

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس پر ہوئے دو دستی بم حملوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار …

Read More »

چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات …

Read More »