Tag Archives: بلوچستان

بلوچستان حکومت کا بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

علی مردان ڈومکی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت نے بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے مکمل تعلیمی اخراجات ادا کیے …

Read More »

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل کی ملاقات ہوئی ہے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے، پاکستان عالمی امن کے لیے امریکا …

Read More »

بارودی مواد کی تنصیب کے دوران دھماکا، 3 حملہ آور ہلاک

دھماکا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاب میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے۔ ترجمان نے بتایا …

Read More »

افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ وزیر اطلاعات بلوچستان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت …

Read More »

نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد اہم اعلان کریں گے۔ سابق وزیراعلی جام کمال

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد اہم اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہے بہتر ٹیم بنا کر بلوچستان کو آگے لیکر جائیں گے، بہت …

Read More »

بلوچستان کی ترقی کا سفر آگے بڑھانے کیلئے آج کوئٹہ جا رہے ہیں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا سفر آگے بڑھانے کیلئے آج کوئٹہ جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہبا شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کا دورہ کوئٹہ دراصل بلوچستان کی خوشحالی کیلئے عزم کا عکاس ہے، پاکستان کی ترقی بلوچستان کی …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خصدار اور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے …

Read More »

نوازشریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماؤں اور ملکی سیاسی صورتحال پر …

Read More »

بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان

اتحاد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ اس دوران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، جمعیت علمائے اسلام (جے …

Read More »

رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

افغان

کراچی (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشتگردی کو کچلنا جانتے ہیں، قوم …

Read More »