Tag Archives: برطانیہ

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ جائیں گے

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے، جو ان کا اس منصب پر پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی 11 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  برطانوی …

Read More »

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے عمران خان کو ریلیف دینے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ریلیف دلانے کے لیے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے …

Read More »

اداروں کے خلاف مہم میں شامل  500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اداروں کے خلاف مہم میں شامل 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں …

Read More »

نئی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’منڈا ساؤتھ ہال دا‘جمعہ کو پاکستانی تھیٹرز پر ریلیز ہوگی

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی کامیڈی سپر اسٹار افتخار ٹھاکر کی طنز و مزاح اور قہقہوں سے بھرپور نئی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’منڈا ساؤتھ ہال دا‘ کو پاکستانی سنیماؤں میں نمائش کیلئے سنسر سرٹیفیکیٹ مل گیا ہے۔ یاد رہے کہ برطانیہ میں فلمائی گئی رومانوی کامیڈی فلم کو دنیا بھر کے …

Read More »

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں بریفنگ دیتے ہوئی کہی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں …

Read More »

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈ ی او) کی سربراہ جوموئیر نے کہا ہے کہ برطانیہ نے 25-2024 سے پاکستان کی مالی امداد سالانہ بنیادوں پر تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف …

Read More »

نیویارک ٹائمز: بائیڈن انتظامیہ خفیہ طور پر یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھیجنے کی تحقیقات کر رہی ہے

امریکہ

پاک صحافت برطانیہ اور فرانس کے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھیجنے کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے نیویارک ٹائمز اخبار نے لکھا ہے کہ ابتدائی پابندی کے باوجود جو بائیڈن کی حکومت خفیہ طور پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے گائیڈڈ میزائل بھیجنے کی …

Read More »

جاپان: ہم ویگنر گروپ کی نقل و حرکت اور روس کے اندرونی حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں

جاپان

پاک صحافت جاپانی حکومت کے سربراہ نے ولادیمیر پوٹن کے کردار پر ویگنر بغاوت کے ممکنہ اثرات پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ویگنر گروپ کی حرکات اور روس کے اندرونی حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پیر کو کیوڈو سے آئی آر این اے …

Read More »