Tag Archives: برطانیہ

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کی تقریب، بہترین فلم کا بافٹا ایوارڈ Nomadland کے نام

فلم ایوارڈ

برطانیہ (پاک صحافت) لندن میں ہونے والی برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کی آن لائن تقریب میں Nomadland  نے بہترین فلم کا بافٹا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ذرائع کے مطابق فلم ایوارڈز کی آنلائن تقریب کے موقع پر ملکہ برطانیہ کے مرحوم شوہر شہزادہ فلپ کو بھی خراج عقیدت پیش …

Read More »

جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ، اثاثوں سے متعلق برطانیہ کو خط ارسال

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے جہانگیرترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر لیا،  حکومتی ذرائع کے مطابق  پاکستان  گورنمنٹ نے برطانیہ سے جہانگیر ترین کے مالی اثاثوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ اس حوالے سے برطانیہ کو ایک خط بھی ارسال کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہر پانچ سیکنڈ میں ایک یمنی بچہ ہو رہا ہے جاں بحق

ینمی بچہ

صنعا {پاک صحافت} یمن کی اعلی اسلامی انقلاب کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ذریعہ یمن میں ہونے والے ظلم کی وجہ سے ہر پانچ سیکنڈ میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہو رہا ہے۔ محمد علی الحوثی نے کہا کہ یمنی بچوں کی ہلاکت دشمن …

Read More »

سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے معافی کا مطالبہ، بصورت دیگر برطانیہ کی عدالت میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جسٹس (ر) عظمت سعید سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ کاوے موسوی نے اعلان کیا ہے کہ اگر عظمت سعید نے معافی نہیں مانگی …

Read More »

برطانیہ سے آئی پاکستانی مسافروں کیلئے بری خبر

بری خبر

لندن (پاک صحافت) دنیا میں ایک بار کورونا وائرس کی نئی لہر چل نکلی ہے اسی سلسلہ میں برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی لہر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پاکستانی مسافروں کیلئے اہم اعلان کیا ہے اور وہ اعلان پاکستانی مسافروں کے لئے ایک بری خبر ہے اس اعلان …

Read More »

میانمار کی فوج سے روابط رکھنے والی کمپنیوں پر امریکی، برطانوی پابندی عائد

میانمار

ینگون{پاک صحافت} امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں فوجی گروپ جنتا کے خلاف جاری احتجاج میں شامل مظاہرین پر وحشیانہ کریک ڈاؤن کرنے پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے اور ان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے …

Read More »

براڈ شیٹ سے متعلق سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے تہلکہ خیز انکشافات

واجد شمس الحسن

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر  واجد شمس الحسن نے براڈ شیٹ سے متعلق تہلکہ خیز انشکافات کر دیئے، ان کا کہنا ہے کہ  جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین (15 لاکھ) ڈالر دینے کے ذمہ دار ڈپٹی ہائی کمشنر عبدالباسط تھے جنہوں نے اس …

Read More »

برطانیہ: پولیس کو اختیارات دینے کے مجوزہ قانون کے خلاف مظاہرے

برطانیہ

لندن (پاک صحافت) برطانیہ کے شہر برسٹول میں ہزاروں افراد کا پولیس کو مظاہروں سے نمٹنے کے لیے مزید اختیار دینے کے بِل کے خلاف احتجاج  پُرتشدد شکل اختیار کر گیا جس میں دو پولیس افسران زخمی ہوئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مجوزہ قانون کے خلاف ہزاروں افراد …

Read More »

برطانوی پولیس افسر پر خاتون کے قتل کا الزام میں ہزاروں افراد کا احتجاج

برطانوی پولیس

لندن {پاک صحافت} برطانیہ میں خاتون کے اغوا اور قتل کے الزام میں گرفتار ایک برطانوی پولیس افسر کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ ہزاروں افراد نے واقعے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق 3 مارچ کی شام کو 33 سالہ سارہ ایوراڈ جنوبی لندن …

Read More »

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

اسلام آباد(پاک صحافت)  وفاقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان دنیا کے 92 ممالک میں شامل ہے جہاں کووڈ ۔19 کے برطانیہ کے وائرس کا پتہ چلا ہے۔  حکومت نے لوگوں کو صحت کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے اور ویکسین لگانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »