Tag Archives: بجلی

وزیراعظم کی سرکاری عمارتوں کو جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات بجلی کی روزمرہ ضروریات پوری کرنے کے لیے شمسی توانائی کے استعمال کے جائزہ اجلاس سے خطاب میں کہی …

Read More »

توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کوئٹہ میں توانائی کی بچت سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظور شدہ حکمت عملی پر بریفنگ دی، بریفنگ میں …

Read More »

توانائی بچت پروگرام سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بچت پروگرام سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام پر سنجیدگی سے غور کیا ہے، …

Read More »

یوکرین کے دارالحکومت اے ایف سمیت کئی شہروں پر روس کے بڑے حملے، بڑے علاقے میں اندھیرا چھا گیا

یوکرین

پاک صحافت یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں ہر روز تباہی کی نئی خبریں آتی رہتی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں پر زبردست میزائل حملہ کیا جس سے درجنوں ادارے تباہ ہو گئے۔ ملبے تلے کچھ لوگوں کے دبے …

Read More »

حکومت نے سالانہ اربوں روپے بچانے کا ہنگامی پلان تیار کر لیا

کابینہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی حکومت نے سالانہ اربوں روپے بچانے کا ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے جس سے ملک کو سالانہ 262 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ کمی …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف

گاڑی

(پاک صحافت) جرمنی کی ایک کمپنی نے سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کمپنی سونو کی سائیون نامی الیکٹرک سولر گاڑی سنگل چارج پر 190 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔ یہ گاڑی سورج کی توانائی سے ہر سال 5400 میل کا فاصلہ طے …

Read More »

پانی اور بجلی کے مسائل حل کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پانی اور بجلی کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی اور بجلی کا مسئلہ ہے، ہم اس …

Read More »

سی پیک پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی …

Read More »