Tag Archives: بجلی

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی جسے بجلی سے چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

کراچی (پاک صحافت) سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری پر تیزی سے کام ہو رہا ہے مگر اب تک ایسی گاڑی تیار نہیں ہوسکی جو صرف سولر انرجی پر چل سکے۔ مگر 3 پہیوں کی یہ نئی گاڑی سولر انرجی پر چلتی ہے اور متعدل استعمال پر …

Read More »

حکومت 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا تحفظ کرے گی، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا تحفظ کرے گی۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر …

Read More »

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

پشاور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔ وزیر اعظم نےعوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »

کوشش کررہے کہ طے کردہ ڈیڈلائن سے قبل برقی رو بحال کردی جائے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں ہے کہ طے کردہ ڈیڈلائن سے قبل برقی رو بحال کردی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے کریک ڈاون کو کئی گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مکمل بحالی ممکن …

Read More »

کراچی میں بجلی کی بحالی کے متعلق ترجمان کے الیکٹرک کا اہم بیان

کراچی

کراچی (پاک صحافت) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 4 گھنٹوں میں کراچی کے بیشتر حصوں میں بجلی بحالی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلدیہ، بلوچ کالونی، جیکب لائن، کورنگی، قیوم …

Read More »

12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا۔ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔ خرم دستگیر نے بتایا کہ آج صبح 7 بجے کے قریب جب سسٹم کو آن کیا جا رہا …

Read More »

وزیراعظم کی شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سولر پینل بنانے کے لیے …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بچت کیلئے ہم نے کابینہ اجلاس میں فیصلہ …

Read More »