Tag Archives: بالی وڈ

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی منگنی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

(پاک صحافت) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار اور اداکارہ سائرہ بانو کی منگنی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سائرہ بانو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی منگنی کی تقریب کی چند یادگار تصاویر شیئر کی …

Read More »

ایک وقت تھا امیتابھ پر پورا بالی ووڈ ہنس رہا تھا، رجنی کانت

(پاک صحافت) بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے امیتابھ بچن کی زندگی کے اُن دنوں کا تذکرہ کیا جب پورا بالی ووڈ اُن ہنس رہا تھا۔ رجنی کانت اور امیتابھ بچن 33 سال بعد فلم ویٹائیان کےلیے ایک جگہ جمع ہوئے، جو 10 اکتوبر کو ریلیز کی …

Read More »

عمران خان کی 9 برس بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آن لائن پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے لیے ایک رومانوی کامیڈی فلم بنانے جا رہے ہیں جس میں ان کے بھانجے اداکار عمران خان 9 برس بعد نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے اپنی ہدایت کاری …

Read More »

جونی لیور کس سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جونی لیور نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ پاکستان کس سے ملنے آنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی مرحوم کامیڈین عمر شریف کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتا ہوں۔ حال ہی میں جونی …

Read More »

مداح وار 2 میں ریتک اور جونیئر این ٹی آر کی ڈانس پرفارمنس کے منتظر

(پاک صحافت) فلم ٹرپل آر میں ناٹو ناٹو گیت پر شاندار ڈانس پرفارمنس دینے والے بھارتی اداکار جونیئر این ٹی آر نے کہا ہے کہ ریتک روشن مجھ سے کہیں بہتر ڈانسر ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں جونیئر این ٹی آر نے ریتک روشن کی ڈانس مہارت کی تعریف کی، …

Read More »

امریکی ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے مل کر خوش

(پاک صحافت) سابق امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے مل کر خوش ہوئے۔ معروف ریسلر جان سینا کی بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی، جس کی تصویر انہوں …

Read More »

شاہ رخ خان میری نقل کرتے ہیں، توقیر ناصر کا دعویٰ

(پاک صحافت) تمغۂ امتیاز اور ستارہ امتیاز کے حامل پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے ایک فلم میں میری نقل کی ہے۔ حال ہی میں اداکار نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف …

Read More »

کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی لیکن کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اس دور کو انھوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم …

Read More »

انیل کپور کے گھر میں ’بگ باس‘ کون؟ اداکار نے بتا دیا

انیل کپور

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے اپنی اہلیہ سنیتا کو کپور فیملی کی ’بگ باس‘ قرار دے دیا۔ انیل کپور بگ باس او ٹی ٹی تھری کے سیزن کی میزبانی کرنے کیلئے تیار ہیں، اس سے متعلق انہوں نے بتایا یہ شو انٹرٹینمنٹ اور حقیقت سے …

Read More »

عامر خان کا والدہ کی سالگرہ منانے کا خصوصی پلان

عامر خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی والدہ کی 90ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اس حوالے سے خصوصی پلان تیار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عامر خان کی والدہ زینت حسین کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے ملنے والی اطلاع …

Read More »