Tag Archives: بالی وڈ

کنگنا رناوت نے اپنے اوپر حملے کے بعد بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کنگنا

(پاک صحافت) بھارتی سیاستدان اور بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد ساتھ نہ دینے پر فلم انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لیا۔ گزشتہ روز چندی گڑھ ایئرپورٹ پر کنگنا رناوت پر ایک لیڈی کانسٹیبل نے انہیں تھپڑ مار دیا تھا، جس کے بعد …

Read More »

کارتک آریان فلم کے معاوضے سے متعلق کیا سوچتے ہیں؟

کارتک آریان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے اداکار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں معاوضے کیلئے بہت زیادہ سخت نہیں بلکہ تھوڑی لچک رکھتے ہیں، جبکہ ان کیلئے زیادہ اہم یہ ہے کہ پروڈیوسر کو فلم میں نقصان نہ ہو۔ بھارتی اداکار کارتک آریان نے فلم انڈسٹری میں متعدد …

Read More »

سلمان خان اپنے اوپر کتاب لکھنے کی کسے اجازت نہیں دیں گے؟

سلمان خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہاہے کہ وہ اپنی بھانجی علیزے کو اپنے اوپر کتاب تصنیف کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے یہ بات حال ہی میں اپنے دورہ دبئی کے موقع پر کہی، جہاں وہ اپنے کاموں کے پہلے سے طے شدہ کمٹمنٹ …

Read More »

بالی ووڈ فلموں سے کورین فلمیں بہتر ہیں، نصیر الدین شاہ

نصیر الدین شاہ

(پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی فلموں سے کورین فلمیں بہتر ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، نصیر الدین شاہ نے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران بھارتی فلم انڈسٹری کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار …

Read More »

راجکمار نے شاہ رخ سے متاثر ہوکر کس اداکارہ سے 44 کروڑ کا گھر خریدا؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ اپنی نئی آنیوالی فلم سری کانتھ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، یہ فلم ایک نابینا تاجر سری کانتھ بھولا کی متاثر کن شخصیت پر مبنی کہانی ہے۔ واضح رہے کہ 39 سالہ راج کمار راؤ نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کے …

Read More »

ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال

(پاک صحافت) نامور بھارتی ادکار ابھیشیک بچن دوبارہ ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ وہ ہاؤس فل کی پانچویں فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ابھیشیک بچن ہاؤس 2016 کی فلم ہاؤس فل 3 میں جلوہ گر ہوئے لیکن وہ 2019 کی ہاؤس فل 4 …

Read More »

1942: اے لو اسٹوری کیلئے شاہ رخ خان پہلی ترجیح تھے، ودھو ونود چوپڑا

(پاک صحافت) بھارتی فلمساز ودھو ونود چوپڑا کا کہنا ہے کہ 1994 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 1942: اے لو اسٹوری کےلیے شاہ رخ خان ان کی پہلی ترجیح تھے۔ انہوں نے کہا کہ جب میں 1942: اے لو اسٹوری بنا رہا تھا تو شاہ رخ خان کے …

Read More »

ماضی میں دباؤ کا سامنا کیا، کترینہ کیف

کترینہ کیف

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماضی میں دباؤ کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے کہا کہ ایسا وقت بھی آیا ہے جب میں نے ایک اداکارہ اور ماڈل کے طور پر خوبصورتی کے ایک خاص معیار پر رہنے کا …

Read More »

فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا، عامر خان

عامر خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ 2016ء میں پنجاب میں فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران مجھے نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گریٹ انڈین کپل شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع …

Read More »

شاہ رخ ایک بار پھر ’ڈان‘ بنیں گے، بیٹی سوبانہ بھی ساتھ

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان بنیں گے، اس فلم میں انکی بیٹی سہانہ بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ اپنی آئندہ فلم کنگ میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کریں گے۔ سوجوئے گھوش کی ہدایتکاری میں …

Read More »