(پاک صحافت) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2 کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے اور دھمکی دینے والے نامعلوم …
Read More »بھول بھلیاں 3 میں چھوٹا پنڈت کا کردار ذرا مختلف ہوگا، راجپال یادیو
(پاک صحافت) اپنے پُرامزاح انداز میں کردار کی ادائیگی کےلیے مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کا کہنا ہے کہ فلم بھول بھلیاں 3 میں انکا معروف کردار چھوٹا پنڈت ذرا مختلف انداز لیے ہوئے ہوگا۔ یاد رہے کہ وہ اس سے قبل بھول بھلیاں سیریز کی دو فلموں میں …
Read More »اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ، سلمان میں ہے، باقی سب بناوٹی ہے، ارشد وارثی
(پاک صحافت) نامور بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ اور سلمان میں ہے، اسٹارڈم اب قدرتی نہیں رہا، باقی سب بناوٹی ہوگیا ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے بالی ووڈ میں اسٹارڈم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسٹارڈم …
Read More »بڑی فلمیں بنانا چاہتا ہوں تاکہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں، شاہ رخ خان
(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بڑی فلمیں بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاکہ ان کے والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلمی دنیا میں …
Read More »اپنی فلم کو بچانے اور کامیاب بنانے کیلئے میں خود غرض بن جاتا ہوں، کارتک آریان
(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے کہا ہے کہ وہ خود غرضی کے ساتھ بھی اپنی فلم کو بچانا چاہتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اسی حوالے سے میں نے کام کیا، میں اپنی فلم اور اپنے لوگوں کےلیے خود غرض اور لالچی ہوں، لہٰذا میں ہر ممکنہ …
Read More »بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی مزید سخت
(پاک صحافت) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بابا صدیق کے قتل کے بعد ممبئی میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتہ کی شام بابا صدیق کو ممبئی کے علاقے …
Read More »عالیہ بھٹ نے اپنے مستقبل کے منصوبے بتادیے
(پاک صحافت) کیا بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایک اور بچے کی پیدائش کےلیے تیار ہیں؟ جواب میں انہوں نے اپنے مستقبل کے منصوبے بتادیے۔ 31 سالہ عالیہ بھٹ نے 2022ء میں رنبیر کپور سے شادی کی اور اُسی برس پہلی بیٹی ’راہا‘ کا جنم ہوا، جو چند دنوں بعد …
Read More »امیتابھ بچن سال میں 2 بار سالگرہ کیوں مناتے ہیں؟
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے شہنشاہ، لجنڈری اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سینئر اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے ہزاروں پرستار ممبئی میں واقع ان کے جلسہ (بنگلے) کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔ …
Read More »عمران ہاشمی ایکشن سین فلماتے ہوئے زخمی ہوگئے
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری 2 (جی 2)‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی ان دنوں اسپائی تھرلر فلم گڈ اچاری کے دوسرےحصے کی شوٹنگ کے سلسلے میں حیدرآباد دکن میں موجود ہیں۔ …
Read More »سلمان خان کا 10 سال بعد فلم ’کِک‘ کا پارٹ ٹو بنانے کا اعلان
(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی فلم کِک کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے جس کے بعد سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ …
Read More »