Tag Archives: اپوزیشن

نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن متحد ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے لئے اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد ہیں، عوام کو حکومتی ظلم و جبر سے ضرور نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید …

Read More »

تبدیلی کی ہوائیں شروع ہو چکی ہیں،کے پی میں اگلی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ تبدیلی کی ہوائیں شروع ہو چکی ہیں، حکومت میڈیا کو بولنے نہیں دے رہی کل جب حکومتیں بدلیں گی تو کرپشن کی داستانیں کھلیں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت …

Read More »

عمران صاحب! یہ غیر آئینی حرکتیں آپ کے خوف اور شکست کا واضع ثبوت ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران کان کو  خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سیاست میں ادارے کو گھسیٹنے کی وجہ سے پہلے ہی ادارے کی ساکھ جس قدر متاثر ہوئی، اس کی نظیر نہیں ملتی۔ انہوں نے کہاکہ …

Read More »

پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور  سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہی۔ راجہ پرویز اشرف نے یہ بھی کہا کہ ہم جمہوری لوگ جمہوریت پر یقین رکھتے …

Read More »

اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہم تحریک عدم اعتماد کے جمہوری، آئینی اور …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں۔ خیال رہے کہ احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے …

Read More »

عمران خان کو گھبراہٹ اور پریشانی ملکی تباہی، مہنگائی اور بیروزگاری سے ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھبراہٹ اور پریشانی میری ملاقاتوں سے نہیں بلکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور ملکی تباہی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے احتساب عدالت …

Read More »

شہبازشریف مہنگائی کے ستائے عوام کو نالائق حکومت سے چھٹکارا دلانے نکلے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پاکستانی عوام کو عمران نیازی اور پی ٹی آئی کے ظلم و ستم سے نجات دلانے کے لئے نکلے ہیں جس میں وہ کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا …

Read More »