Tag Archives: اپوزیشن

حکومت کے خلاف احتجاج اور تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

خانیوال (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنا اور تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی اور قانونی حق ہے، عمران خان عدم برداشت کو فروغ دینا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

وزیراعظم ایک دفعہ پھر کنٹینر پر سوار ہوگئے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک دفعہ پھر کنٹینر پر سوار ہوگئے ہیں، اللہ تعالی قوم کو حکمرانوں کے ظلم و جبر سے نجات دے گا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی و ذاتی مقاصد کے …

Read More »

عمران نیازی آج وزیر اعظم سے زیادہ سیاسی مسخرہ لگ رہے تھے، سید حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنر ل اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے وزیر اعظم عمران کان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی آج وزیر اعظم سے زیادہ سیاسی مسخرہ لگ رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستانی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کیلئے اپوزیشن کیجانب سے عملی اقدامات کا آغاز

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے دور اقتدار میں ہونے والی کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کو اداروں اور عوام کے سامنے لانے کے لئے عملی اقدامات شروع کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی کرپشن سامنے …

Read More »

اب بہت دیر ہو چکی، عمران خان کی خالی دھمکیاں اب کسی کام کی نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئےہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا،  مریم نواز نے کہا کہ  غصہ، اشتعال، دھمکیاں، گالیاں اور زبان درازی۔ عمران خان!  گھبرا گئے ہونا؟اپنا انجام دیکھ کر گھبراؤ نہیں، ڈرامہ بازی …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کیلئے پراعتماد ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے پراعتماد ہیں، ہمارے پاس ممبران کی تعداد پوری ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے نجی ٹی وی …

Read More »

عمران خان کو اب بائے بائے کہنے کا وقت ہوچکا ہے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان کو اب بائے بائے کہنے کا وقت ہوچکا ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور جلد انہیں گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اس بار تحریک عدم …

Read More »

تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کی 4 سال کی ناکامی کے خلاف ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد عمران خان کی چار سالہ ناکامی، نااہلی اور نالائقی کے خلاف ہے، اب نااہل ٹولے کو گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

عدم اعتماد کے جمع ہونے کے بعد پوری تبدیلی سرکار کی دوڑیں لگی ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے لئے ریکوزیشن جمع ہونے کے بعد پوری تبدیلی سرکار کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے …

Read More »